Announcement

Collapse

Important Information

Assalamo Allaikum

Pegham is being relocated from it's current hosts to another host. This will disrupt services, until the new setup is ready.

The new setup will be a changed one: A new face and a new site, with forum as it is. So stay tuned and see the new site.

Admin
See more
See less

hadees - Muharram

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • hadees - Muharram

    Assalamalikum

    is thread main Muharram kay hawalye say ahadees post karni hain
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: hadees - Muharram

    حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: جس نےعاشورہ کے دن اہل و عیال پر توسع (خرچ کیا) کیا تو اللہ پاک اس کی وجہ سے سارے سال اس پر توسع فرمائے گا۔ (بیہقی فی الشعب جلد3،ص366۔ مشکوٰۃ صفحہ، مجمع صفحہ192)۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں کہ میں نےا س پر تجربہ کیا تو ایسا ہی پایا۔( کہ سال بھر خوشحالی اور برکت رہی) ۔ عاشورہ کا روزہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے آپ ﷺ کو عاشورہ کے علاوہ کسی اور دن کا جس پر اس کو فضیلت حاصل ہے اور رمضان المبارک کے علاوہ کسی روزہ کا اہتمام کرتے نہیں دیکھا۔ (بخاری صفحہ 269)۔ فائدہ: علامہ ان قیم نے لکھا ہے کہ اور دنوں کے مقابلہ میں آپ ﷺ عاشورہ کے روزے کا اہتمام خاص طور پر فرماتے۔حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ چار چیزیں آپ ﷺ نہیں چھوڑتے تھے (ہمیشگی کے ساتھ ادا کرتے تھے) عاشورہ کا روزہ‘ عشرہ ذی الحجہ کا روزہ‘ ہر ماہ کے تین روزے اور فجر کی ۲ رکعت سنت ہے۔ (زادالمعاد )
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: hadees - Muharram

      جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      ضرور انشاء اللہ

      Comment

      Working...
      X