Announcement

Collapse

Important Information

Assalamo Allaikum

Pegham is being relocated from it's current hosts to another host. This will disrupt services, until the new setup is ready.

The new setup will be a changed one: A new face and a new site, with forum as it is. So stay tuned and see the new site.

Admin
See more
See less

Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

    اسلام علکیم


    کیسے ہیں سب؟ امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے۔۔اس سال دو ٹرپ کئے ہیں میں نے ان میں سے پہلا وادی نیلم کا ہے جو ابھی شئیر کرنے جا رہا ہوں۔۔عید کے تیسرے روز یعنی 11اگست رات کو روالپنڈی سے کیل کے لیے روانہ ہوئے اور 16اگست شام کو واپس پنڈی پہنچے گئے تھے۔۔اس سفر کے لیے مجھے چھ لڑکوں نے جوائین کیا جن میں سے تین کا تعلق پنڈی سے تھا اور اور تین کا سیالکوٹ سے۔

    یہ ٹرپ جولائی میں شیڈول تھا لیکن کچھ نجی وجوہات کی وجہ سے یہ لیٹ ہوتا رہا پھر اخر کار 11 اگست کا دن متخب ہوا لیکن سفر سے کچھ روز قبل مجھے ویدر فارکاسٹ سے معلوم ہوا کہ اگلا پوراہفتہ بارشوں کا ہے میں سفر کو مزید کچھ دن موخر کرنا چاہ رہا تھا کیونکہ۔۔لینڈ سلائڈنگ اور سیلاب متوقع تھے۔۔لیکن ہمارےباقی ساتھیوں نے اس بات سے اتفاق نہ کیا اور بضد رہے کہ 11 اگست کو ہی روانگی ہوگی ۔اس سفر میں 5 ممبر ایسےتھے جن سے میں پہلے کبھی نہیں ملا تھا بذریعہ ای میل انہوں نے مجھے جوائین کیا تھا

    ٹوررسٹ کے نام


    ڈاکٹر فاسٹس
    ملک اسرار
    نوید عبداللہ
    جاوید
    امجد
    شہزاد
    صغیر


    ملتے ہیں ایک بریک کے بعد کچھ پکٹوریل کے ساتھ



    خوش رہیں



    عامر احمد خان
    :(

  • #2
    Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

    ok ji ham wait kar rehay hian aap kay trip ki dastaan ka :--d
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

      aray Dr sahib .... shoro b nahi kiya r khatam......... waiting yaar... maza aa raha hai...
      phir mai b aik adad liknunga... app se naqal kar ke.. aik din ka trip :d

      Comment


      • #4
        Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

        Originally posted by Aanchal View Post
        ok ji ham wait kar rehay hian aap kay trip ki dastaan ka :--d
        :)
        :(

        Comment


        • #5
          Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          aray Dr sahib .... shoro b nahi kiya r khatam......... waiting yaar... maza aa raha hai...
          phir mai b aik adad liknunga... app se naqal kar ke.. aik din ka trip :d

          mehrbani sir ji ..wo keya ha na ka usb aj office bhool aya us ma sab data tha to kal miltay hai :)
          :(

          Comment


          • #6
            Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

            Originally posted by Dr Faustus View Post
            mehrbani sir ji ..wo keya ha na ka usb aj office bhool aya us ma sab data tha to kal miltay hai :)
            kher se sir jee.....

            Comment


            • #7
              Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

              واووو میرے فاسٹس بھائی آگئے ۔

              :c2:خوش آمدید خوش آمدید:c1:۔

              مجھے کچھ کچھ اندازہ تھا کہ آپ کہیں ٹور پر نکلے ہوئے ہیں

              شاردہ اور کیل تک کا سفر میں بھی کر چکا ہوں اور آپ کی زباں سے یہ سفر نامہ پڑھ کر پرانی یادیں تازہ ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی معلومات بھی ملیں گی جن تک ہماری رسائی ممکن نہیں ہو سکی تھی

              بے صبری سے آپ کے سفر نامے کا انتظار رہے گا۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                aray Dr sahib .... shoro b nahi kiya r khatam......... waiting yaar... maza aa raha hai...
                phir mai b aik adad liknunga... app se naqal kar ke.. aik din ka trip :d
                ڈرئیور ببوا ڈاکٹر صاحب سے شائد آپ کا تعرف نہیں یہ طرف النجوم ہیں

                ان کا سفر نامہ پڑھ کر آپ ان کو مان جاو گے :)۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

                  Originally posted by S.Athar View Post


                  ڈرئیور ببوا ڈاکٹر صاحب سے شائد آپ کا تعرف نہیں یہ طرف النجوم ہیں

                  ان کا سفر نامہ پڑھ کر آپ ان کو مان جاو گے :)۔
                  aray bhai jan iss liye to pehle reply mein kaha maine keh start hi nahi hua r khatam hogaya.... mean keh maza aa raha tha :D

                  Comment


                  • #10
                    Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

                    سفرکریں نہ کریں، لیکن اصلی سفرناموں کے تو ہم دیوانے ہیں۔۔۔
                    تو ڈاکٹر فاسٹس (شیکسپیئر) کے سفرنامے کی بجائے، اپنا سفر نامہ لکھیں۔۔
                    اب آپ کہیں گے کہ یہ کیا بات ہوئی؟ تو یہ بات ہوئی کہ آپ نے ڈرائیور کے بقول شروع کیا نہیں اور ختم بھی کر دیا۔۔ تو کچھ ایسا انتظار نہ کرائیں کہ انتظار بھی پچھتا پڑے۔

                    Comment


                    • #11
                      Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

                      Shukar hai ji





                      Comment


                      • #12
                        Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter


                        اطہر بھائی بہت شکریہ یقین کریں اپ کی محبتیں ہیں جو ہمیں کھنچ لاتیں ہیں اور از حد خوشی ہوتی کہ کسی نے اتنا وارم ویلکم کیا ہے۔۔خوش رہیں



                        وادی نیلم ازاکشمیر کا اہم سیاحتی مرکز مرکز ہے جو مظفر اباد سے شمال مشرق میں واقع ہے اس کی کل لمبائی 260کلومیٹر ہے سطع سمندر سے 1500فٹ سے لیکر 15000فٹ تک بلند مقامات ہے۔۔نیلم ویلی کاغان ویلی کے متوازی ہے اور دونوں کو ایک سلسہ ہائے کوہ الگ کرتا ہے۔وادی نیلم کے سدا بہار گھنے جنگلات، اس کے پہاڑوں کا ہرا بھرا مخملی ا سبزہ شفاف نالے، چہچہاتے پرندے،نیلگوں آسمان،طائران شیریں کی بولیاں، آبشاریں اس وادی کے ماتھے کا جھومر ہیں۔رتی گلی اور چتا کھٹا جیسی انمول جھلیں، کٹن، جاگراں،دواریاں، کنڈل شاہی،مگدر،شونٹر کھیری گام،خواجہ سیری اورس سرگن جیسے بڑے نالے نیلم دریا کو تر و تازگی بخشتےیں۔


                        نیلم ویلی کا داخلی دروازہ مظفر اباد ہے نیلم مظفر اباد روڈ مظفر اباد سے شروع ہو کر تائو بٹ پہ ختم ہوتی ہے اکتوبر 2005 کے زلزلے کے دوران یہ روڈ سخت متاثر ہوئی تھی اور تاحال اس کی مرمت نہیں ہو سکی اور جگہ جگہ لینڈ سلائنڈنگ ہوتی رہتی ہے۔۔


                        مظفر اباد سے نیلم ویلی کے لیے بس مظفر اباد بس اسٹیند سے مل جاتی ہے۔۔صبح پہلا ٹائم پانچ بجے نکلتا ہے اور شام تک یہ سروس جاری رہتی ہے ۔۔مظفر اباد سے کیل تک بارہ گھنٹے کا سفر ہے لیکن اگر روڈ کلیر نہ ہو تو یہ وقت دو چار گھنٹے زیادہ ہو جاتا ہے۔۔ہم لوگ پنڈی سے رات بارہ بجے نکلے تھے اور صبح ساڑھے چار بجے مظفر اباد پہنچ گئے تھے۔

                        مظفر اباد سے جیپ بھی ہائر کی جا سکتی ہے اور لینڈ کروزر بھی با اسانی مل جاتی ہے۔۔جیپ تقریبا 2200 سے لیکر 2500 روپےفی دن پہ ہائیر کی جاسکتی ہے اور اس میں ڈیزل کا خرچ تقریبا 10 ہزار تک ہے یہ جیپ اپ کو اٹممقام شاردہ کیل۔ دودھنیال، شونٹر، تاو بٹ سے گھما کر واپس مظفر ابار لے ائے گی۔۔جب کہ لینڈ کروزر 2800 فی دن کے حساب سے 12 ہزار روپے کا ڈیزل خرچ کرے گی۔ نیلم ویلی کے ایک اچھے ٹرپ کے لیے کم از کم چھ دن چاہیے ہوتے ہیں اس حساب سے اگر مظفر اباد سے جیپ یا لینڈ کروزر ہائیر کی جائےتو تقریبا 15 سے 20 ہزار اپ کا کل پانچ دن کا خرچ بنے گا۔ اگر اپ پبلک ٹرانسپورٹ سے جاناچاہتے تومظفر اباد سے بس 350 روپے فی سواری اپ کو کیل پہنچا دے گی۔۔۔کیل سے تاو بٹ کا تین گھنٹےکا جیپ روڈ ہے اور اگر اپ کیل سے جیپ ہائیر کرتے تو تقریبا دس ہزار میں وہ تائو بٹ اور شونٹر ویلی میں تین دن اپ کے ساتھ رہے گی یاد رہنے پائے جیھل چتا کھٹا کا راستہ شونٹر کے ایک گائوں اپر دومیل ہی سے نکلتا ہے

                        میں نے جو سفر کے لیے پلان کیا تھا وہ پانچ دن کا ٹرپ تھا جس می پہلے دن کیل پہنچنا تھا بذریعہ پبلک ٹرانسپورٹ۔۔اور پہلے ہی دن کیل سے اڑھنگ کیل جو کیل سے دو گھنٹے کی پیدل چڑھائی پہ واقعہ ہے تک جانے کا تھا۔۔دوسرا دن شونٹر ویلی اور اس سے ملحقہ جھیل چٹھا کھٹہ کے عمودی راستے میں انے والے پہلے پڑاو ڈاک ون تک جانے کا تھا۔۔تیسرا دن جو چودہ اگست تھا و ہ پلان کے مطابق جھیل چٹا کھٹا پہ تھا چوتھا دن تاو بٹ اور پانچواں واپسی کا دن تھا۔۔یہ تفصیلات میں اس لیے درج کر رہا کہ بہت سے لوگ ان علاقوں میں جانا چاہتے لیکن معلومات نہ ہونے کی وجی سے اپنا سارا وقت برباد کر دیتے اور میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا۔۔



                        جاری ہے






                        :(

                        Comment


                        • #13
                          Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

                          شونٹر ویلی کے راستے میں

                          Click image for larger version

Name:	DSCN0541.JPG
Views:	1
Size:	313.0 KB
ID:	2427250

                          شونٹر وادی
                          Click image for larger version

Name:	DSC07969.JPG
Views:	1
Size:	196.7 KB
ID:	2427251

                          شونٹر ولی
                          Click image for larger version

Name:	DSC07943.JPG
Views:	1
Size:	232.7 KB
ID:	2427252

                          تاو بٹ
                          Click image for larger version

Name:	DSC07833.JPG
Views:	1
Size:	189.7 KB
ID:	2427253

                          کشن کنگا اور نیلم کا ملاپ بالکل سامنے میرا وطن انڈین اکوپائیڈ کشمیر
                          Click image for larger version

Name:	DSC07846.JPG
Views:	1
Size:	116.4 KB
ID:	2427254
                          :(

                          Comment


                          • #14
                            Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

                            Click image for larger version

Name:	DSC07847.JPG
Views:	1
Size:	164.4 KB
ID:	2427255

                            Click image for larger version

Name:	DSC07849.JPG
Views:	1
Size:	192.8 KB
ID:	2427256


                            Click image for larger version

Name:	DSC07918.JPG
Views:	1
Size:	230.7 KB
ID:	2427257


                            Click image for larger version

Name:	DSC07935.JPG
Views:	1
Size:	199.1 KB
ID:	2427258


                            Click image for larger version

Name:	DSC07948.JPG
Views:	1
Size:	199.1 KB
ID:	2427259
                            :(

                            Comment


                            • #15
                              Re: Neelam Valley, Sharda, Kel, Arang Kel, Sardari, Hilmat, Taobut, and shounter

                              bahut khoob Dr sahib... je je jaari raken .... :manicure:

                              Comment

                              Working...
                              X