Announcement

Collapse
No announcement yet.

dosti wo naghma

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • dosti wo naghma

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

    میں آج پھر اپنی ایک اورنظم دوستی کے ساتھ حاضر خدمت ہوں امید کرتا ہوں کہ میری اصلاح فرمائیں گے
    Attached Files

  • #2
    Re: dosti wo naghma

    ارے جناب آپ کے اندر ایک اچھا شاعر چھپا ہے
    قوی امید ہے آپ آگے چل کر اس میدان میں اور بھی ترقی کریں گے





    Comment


    • #3
      Re: dosti wo naghma

      Originally posted by fayyazkhan View Post
      اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

      میں آج پھر اپنی ایک اورنظم دوستی کے ساتھ حاضر خدمت ہوں امید کرتا ہوں کہ میری اصلاح فرمائیں گے

      جناب فیّاض خان فیضی صاحب
      بھئی بہت خوب دلکش اندازِ بیاں ہے آپ کا ،ڈھیروں داد میری جانب سے آپ کے لئے

      اللہ کرے زورِ قلم اور ذیادہ

      دعا گو

      خیال
      Ismail Ajaz (Khayaal)

      muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
      Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

      Comment


      • #4
        Re: dosti wo naghma

        Originally posted by Ismail Ajaz View Post
        جناب فیّاض خان فیضی صاحب
        بھئی بہت خوب دلکش اندازِ بیاں ہے آپ کا ،ڈھیروں داد میری جانب سے آپ کے لئے

        اللہ کرے زورِ قلم اور ذیادہ

        دعا گو


        خیال
        بہت ممنون ہوں جناب ۔ آپ نے حوصلہ افزائی فرما کر میرا مان بڑھایا جزاک اللہ

        Comment


        • #5
          Re: dosti wo naghma

          Originally posted by baniazkhan View Post
          ارے جناب آپ کے اندر ایک اچھا شاعر چھپا ہے
          قوی امید ہے آپ آگے چل کر اس میدان میں اور بھی ترقی کریں گے

          بانیاز بھائی آپ لوگ میری ہمت بندھاتے رہے تو انشاءاللہ میں کوشش جاری رکھوں گا ۔شکریہ۔

          Comment


          • #6
            Re: dosti wo naghma

            bohot khoob

            Comment

            Unconfigured Ad Widget

            Collapse

            Unconfigured Ad Widget

            Collapse

            pegham Youtube Channel

            Collapse

            Working...
            X