Announcement

Collapse

Important Information

Assalamo Allaikum

Pegham is being relocated from it's current hosts to another host. This will disrupt services, until the new setup is ready.

The new setup will be a changed one: A new face and a new site, with forum as it is. So stay tuned and see the new site.

Admin
See more
See less

~ Message Of The Day ~

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts



  • اگر ھم زبان کی پھیلائی ھوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ھو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ھے-


    Never stop learning
    because life never stop Teaching

    Comment


    • کامل انسان وہ ہے جس سے اُس کے دشمن بھی بے خوف ہوں۔(سقراط)
      Never stop learning
      because life never stop Teaching

      Comment



      • خاموشی عظیم نعمت ہے،بالخصوص اس مقام پر جہاں اختلافات زیادہ،آوازیں بلند،علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو۔
        Never stop learning
        because life never stop Teaching

        Comment


        • مرد عموما" بزدل عورتوں کو پسند کرتے ہیں تا کہ ان کی حفاظت کر کے اُن کے آقا بن سکیں۔۔۔(بر ٹرنڈ رسل)
          Never stop learning
          because life never stop Teaching

          Comment


          • جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں،اُن کی مثال اُس دانے جیسی ہے جس سات خوشے پیدا ہوتے ہیں اور ہر خوشے میں سو دانے ہوتے ہیں۔(القرآن کریم)
            ٭ سادگی ایمان کی علامت ہے۔ (رسول اکرمﷺ)
            ٭ تمہیں اُ س دن پر رونا چاہیئے جو تم نے بغیر کوئی نیکی کئے گزار دیا۔(حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ)
            ٭ کم کھانا صحت، کم بولنا حکمت ، اور کم سونا عبادت میں داخل ہے (حضرت عمر رضی اللہ عنہ)
            ٭ادب بہترین کمال اور خیرات افضل ترین عبادت ہے۔(حضرت علی رضی اللہ عنہ)
            ٭ عقلمند وہ شخص ہے جو اپنی زبان کو دوسروں کی مذمت سے بچائے رکھے۔(جا لینوس)

            Never stop learning
            because life never stop Teaching

            Comment





            • قدرت نے ہر چیز میں گنجائش رکھی ہے. کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے ہمیں صرف وقتی فرق پڑتا ھے- ہمیشہ کی کمی نہیں ہوتی-بالآخرکچھ عرصہ بعد ہمیں مصروف ہوجانا ہوتا ہے- اگرچہ سانس لینے کا انداز یکسر بدل چکا ہو مگر زندگی تو بہرحال گزارنا ہی پڑتی ہے
              Never stop learning
              because life never stop Teaching

              Comment



              • زندگی کے کٹھن ایام بہت کچھ اپنے ساتھ لے جاتے ہیں ۔خوش گمانیاں تک چھین لیتے ہیں۔ ایک بھی شخص ویسا نہیں رہتا جیسا نظر آتا تھا...
                Never stop learning
                because life never stop Teaching

                Comment

                Working...
                X