Announcement

Collapse

Important Information

Assalamo Allaikum

Pegham is being relocated from it's current hosts to another host. This will disrupt services, until the new setup is ready.

The new setup will be a changed one: A new face and a new site, with forum as it is. So stay tuned and see the new site.

Admin
See more
See less

Tips for Muhammad Ali Jawaad :--p

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Tips for Muhammad Ali Jawaad :--p

    Assalamalikum

    yeh khaosi Tips FB say ham nay Muhammad Ali jawaad kay leye mangwaai hian :hehe:


    شوہر کو خوش کرنا بیوی کے لیے "بہت مشکل" کام ہے
    اچھا سا لذیذ کھانا کھلا دیں۔
    جب وہ اکتاہٹ کا شکار ہوں اسے اکیلا چھوڑ دیں۔
    اس کے موبائل کی کبھی تلاشی نہ لیں۔
    اس پر شک نہ کریں۔
    اور بیوی کو راضی کرنا
    بہت بہت بہت آسان
    عورت کر راضی کرنے کے لیے مرد کے یہ روپ ہونے چاہیں
    اس کا دوست بن کر رہو
    جیون ساتھی ہونے کا مان دو
    اسے احساس دلاتے رہو کہ آج بھی وہ آپ کی محبوب ہے
    کبھی کبھی باورچی بن جاو
    گھر کی بجلی میں مسئلہ ہے تو الیکٹریشن بن جاو۔
    پائپ میں مسئلہ ہے تو پلمبر بن جاو
    گھر کر فرنیچر بھی خود درست کرو
    ان کے کپڑوں کے انتخاب میں ان کی مدد کرو یعنی فیشن ڈیزائنر بن جاو
    ان کے اے ٹی ایم مشین آپ ہو۔۔۔جب پیسے چاہیے آپ کو فرض ہے فورا سے پہلے نکال دو۔
    سائیالوجسٹ بھی آپ ہو۔۔ان کا دکھ سنو مناسب علاج بتاو۔
    سب سے ضروری۔۔۔ایک اچھا سامع بنو۔۔۔جب وہ بات کریں غور سے سنو،،،خاص کر کسی دوسرے کی مسز سے موازنہ کریں یا اس کے سوٹ کی برائیاں آپ کا فرض ہے غور سے توجہ سے سنیں۔۔
    اپنے بچوں کا اچھا باپ بننا بھی ضروری ہے۔۔۔بچوں کے معاملے شکایت نہیں ہونی چاہیے۔۔
    ہر وقت صاف ستھرا رہنا آپ کا اولین فرض ہے۔۔
    مضبوط جسم ہونا چاہیے۔۔ہر وقت ہوشیار چالاک ایکٹو۔۔تا کہ فخر سے بتا سکیں یہ میرے میاں ہیں۔۔۔
    ذہین ہونا چاہیے۔۔۔یہ بہت ضورری ہے
    کبھی کبھی مزاحیہ باتیں بھی خوش کر دیتی ہیں۔۔
    برداشت اعلی پیمانے کی ہونی چاہیے۔۔۔۔
    خوشامد کرنے میں آپ کا ثانی نہیں ہونا چاہیے۔۔ہر بار جب وہ نئے کپڑے پہنے تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملانا بہت ضروری ہے۔
    مہینے میں تین یا چار بار شاپنگ کروانی ہے اور خبردار اگر پوچھا کہ یہ کیوں خریدا ہے۔۔
    اور سب سے اہم
    اس کی سالگرہ،شادی کی سالگرہ اور ویلنٹائن ڈے وش کرنا مت بھولنا
    بس اتنی سی تو بات ہے
    ایک بیوی کو خوش رکھنا۔۔
    یہ سب کر دو۔۔۔وہ خوش ہی خوش

    :hoho:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: Tips for Muhammad Ali Jawaad :--p

    وعلیکم السلام

    محترمہ آنچل صاحبہ

    بہت نوازش بہت شکریہ آپ کی خیرخواہی کا کہ آپ نے اتنی قیمتی ٹپس فراہم کیں، عرض ہے کہ یہ بندہ ناچیز تقریباً یہ تمام حربے پہلے ہی آزما چکا ہے - لیکن اونٹ ابھی ایک ہی کروٹ پر بیٹھا ہوا ہے - لہٰذا آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ کچھ مزید ایسے ٹپس فراہم کیے جائیں کہ یہ بندہ ناچیز ان کے ذریے اپنی بیگم کو نہ صرف خوش رکھ سکے بلکہ انڈر کنٹرول بھی رکھ سکے

    آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
    :mm:خوش رہیں


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment


    • #3
      Re: Tips for Muhammad Ali Jawaad :--p

      Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
      وعلیکم السلام

      محترمہ آنچل صاحبہ

      بہت نوازش بہت شکریہ آپ کی خیرخواہی کا کہ آپ نے اتنی قیمتی ٹپس فراہم کیں، عرض ہے کہ یہ بندہ ناچیز تقریباً یہ تمام حربے پہلے ہی آزما چکا ہے - لیکن اونٹ ابھی ایک ہی کروٹ پر بیٹھا ہوا ہے - لہٰذا آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ کچھ مزید ایسے ٹپس فراہم کیے جائیں کہ یہ بندہ ناچیز ان کے ذریے اپنی بیگم کو نہ صرف خوش رکھ سکے بلکہ انڈر کنٹرول بھی رکھ سکے

      آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
      :mm:خوش رہیں
      aap nay biwi ko kush karna hai k oont ko dosri karwat beethana hai 372-haha

      phir usi hisaab say Tips faraham karian gay :kr:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: Tips for Muhammad Ali Jawaad :--p

        Originally posted by Aanchal View Post
        aap nay biwi ko kush karna hai k oont ko dosri karwat beethana hai 372-haha

        phir usi hisaab say Tips faraham karian gay :kr:

        ایک ہی بات ہے اونٹ کا کروٹ لینا اور بیگم کو خوش رکھنا دونوں کام جوے شیر لانے کے برابر ہیں آپ ٹپس دیں عمل کرنا میرا کام ہے اگر الله کی مدد شامل حال رہی تو انشاء الله کامیابی قدم چومے گی


        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment


        • #5
          Re: Tips for Muhammad Ali Jawaad :--p

          Aik se barrh kar aik :D

          Sent from my bq Aquaris 5.7 using Tapatalk

          Comment


          • #6
            Re: Tips for Muhammad Ali Jawaad :--p

            Ye Joke Hay ............ Kia

            Yaha Hansna Hay Ya ........... Rona .. ??
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment

            Working...
            X