Announcement

Collapse

Important Information

Assalamo Allaikum

Pegham is being relocated from it's current hosts to another host. This will disrupt services, until the new setup is ready.

The new setup will be a changed one: A new face and a new site, with forum as it is. So stay tuned and see the new site.

Admin
See more
See less

شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی

    شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی، بیوی غصے میں بھری ہوئی اوپر گئیں اور تھوڑی دیر بعد ایک
    سوٹ کیس لئے اتر یں۔ یہ دیکھ کر شوہر نے اطمینان کی سانس لی اور بڑی ادا سے مسکرایا۔ یہ
    دیکھ کر بیوی نے رشک بھرے لہجے میں کہا۔ ”مسکرالو، آج جی بھر کے مسکرا لو کل سے

    تمہاری یہ مسکان اپنے آپ سے غائب ہو جائے گی، میں میکے نہیں جا رہی ہوں۔ یہ خالی سوٹ
    کیس بھجوارہی ہوں تاکہ امی اپنا سامان لے کر یہاں آجائیں۔

  • #2
    Re: شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی

    Originally posted by Rania View Post
    شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی، بیوی غصے میں بھری ہوئی اوپر گئیں اور تھوڑی دیر بعد ایک
    سوٹ کیس لئے اتر یں۔ یہ دیکھ کر شوہر نے اطمینان کی سانس لی اور بڑی ادا سے مسکرایا۔ یہ
    دیکھ کر بیوی نے رشک بھرے لہجے میں کہا۔ ”مسکرالو، آج جی بھر کے مسکرا لو کل سے

    تمہاری یہ مسکان اپنے آپ سے غائب ہو جائے گی، میں میکے نہیں جا رہی ہوں۔ یہ خالی سوٹ
    کیس بھجوارہی ہوں تاکہ امی اپنا سامان لے کر یہاں آجائیں۔

    thanks for sharing with us


    Comment


    • #3
      Re: شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی

      Bohat Khoob :)
      Acha Idea Hay .. Biviyon Kay Liye ... :)
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • #4
        Re: شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی

        :lol: good
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی

          hahaha :D

          Comment


          • #6
            Re: شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی

            Ye to zeadti hai waise
            :D

            Sent from my bq Aquaris 5.7 using Tapatalk

            Comment


            • #7
              Re: شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی

              Hahahaha maray gay.......

              Comment


              • #8
                Re: شوہر اور بیوی میں لڑائی ہوئی

                تصور ہی مضحکہ خیز ہے

                Comment


                • #9
                  Ha ha
                  ya Allah sab ko apney hifz-o-amaan main rakh

                  Comment


                  • #10
                    اوہہہہہہہہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی بڑی سزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                    ہاہاہاہاہا

                    Comment

                    Working...
                    X