Announcement

Collapse

Important Information

Assalamo Allaikum

Pegham is being relocated from it's current hosts to another host. This will disrupt services, until the new setup is ready.

The new setup will be a changed one: A new face and a new site, with forum as it is. So stay tuned and see the new site.

Admin
See more
See less

Jokes pay Jokes

Collapse
X
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Jokes pay Jokes

    Assalamalikum

    sub aik dosray ko jokes sunaoo :manicure:

    jokes pay jokes ::c1: :c2:


    گلی میں کھڑا ہوا گدھا بہت میٹھے سروں سے بول رہا تھا۔
    شوہر کو مذاق سوجھا۔ بیگم سے بولے سعیدہ! یہ کیا کہہ رہاہے؟
    بیگم نے جھٹ جواب دیا۔ آپ کے ساتھ رہتے ہوئے ابھی تین ہی ماہ گذرے ہیں ، یہ زبان سیکھنے میں دیر لگے گی۔

    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: Jokes pay Jokes

    بیوی: سنا ہے کہ جنّت میں شوہر کو بیوی کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے
    شوہر: صحیح سنا ہے۔ ۔ ۔ ۔
    بیوی: ایسا کیوں؟؟؟
    شوہر: پگلی اسی لئے تو اسے جنّت کہتے ہیں
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: Jokes pay Jokes

      ایک فقیر کسی کنجوس کے گھر سے روتا ھوا باھر نکلا

      کسی نے پوچھا کیا ھوا۔ اس نے کہا سو روپے مانگے تو میری پٹائی کی انہوں نے۔

      اس نے غصے سے کہا تم نے بھی تو مار کھانے والی بات کی۔ بندہ خدا ایک دو روپے مانگتے ھیں تم نے اکٹھے سو روپے مانگ لیے۔

      فقیر رونی صورت بنا کر کہتا ھے جناب انہوں نے مجھ سے ادھار لیے ھوئے ھیں۔ وہ واپس مانگ رھا تھا
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: Jokes pay Jokes

        ایک ڈاکٹر کی شادی اس طرح ہونی چاہیئے کہ ڈاکٹر ہی کی شادی نظر آئے۔۔۔۔

        اُبٹن کی جگہ پولی فیکس، اور مہندی کی جگہ آئیوڈیکس استعمال کی جائے۔

        بارات ایمبولینس میں آئے۔۔
        اور نکاح اسپتال میں ہو۔
        ۔۔۔۔۔۔
        تصویروں کی جگہ ایکسرے لیا جائے۔۔
        اور کیا خُوب ہو اگر کھانے میں وٹامن سی اور بی کی ٹیبلٹ ہوں۔
        ۔۔۔
        مہمانوں کو چائے یا بوتل کی جگہ او-آر-ایس دیا جائے۔

        اور دُولہے کے گلے میں ہار کی جگہ "اسٹیتھو اسکوپ" لٹکایا جائے۔۔
        ۔۔۔۔
        اور مزہ تو جب آئے کہ ڈاکٹر نکاح کے بعد بولے۔۔
        ۔۔۔۔۔۔
        ۔۔۔۔۔۔
        ۔۔۔۔۔۔
        ۔۔۔۔۔۔
        ۔۔۔۔۔

        ۔۔۔۔۔
        next


        Comment


        • #5
          Re: Jokes pay Jokes



          Comment


          • #6
            Re: Jokes pay Jokes

            ایک فرم کے مالک نے اپنے ایک ملازم سے کہا۔
            میں نے نوٹ کیا ہے کہ تم دفتری اوقات میں بال کٹوانے جاتے ہو۔۔
            میرے بال دفتری اوقات ہی میں تو اگتے ہیں۔۔ملازم نے جواب دیا۔
            لیکن سارے بال تو اس دوران میں نہیں اگتے۔
            تو میں کب سارے بال کٹواتا ہوں۔۔۔ ملازم نے معصومیت سے جواب دیا۔


            Comment


            • #7
              Re: Jokes pay Jokes

              Originally posted by pErIsH_BoY View Post
              ایک ڈاکٹر کی شادی اس طرح ہونی چاہیئے کہ ڈاکٹر ہی کی شادی نظر آئے۔۔۔۔

              اُبٹن کی جگہ پولی فیکس، اور مہندی کی جگہ آئیوڈیکس استعمال کی جائے۔

              بارات ایمبولینس میں آئے۔۔
              اور نکاح اسپتال میں ہو۔
              ۔۔۔۔۔۔
              تصویروں کی جگہ ایکسرے لیا جائے۔۔
              اور کیا خُوب ہو اگر کھانے میں وٹامن سی اور بی کی ٹیبلٹ ہوں۔
              ۔۔۔
              مہمانوں کو چائے یا بوتل کی جگہ او-آر-ایس دیا جائے۔

              اور دُولہے کے گلے میں ہار کی جگہ "اسٹیتھو اسکوپ" لٹکایا جائے۔۔
              ۔۔۔۔
              اور مزہ تو جب آئے کہ ڈاکٹر نکاح کے بعد بولے۔۔
              ۔۔۔۔۔۔
              ۔۔۔۔۔۔
              ۔۔۔۔۔۔
              ۔۔۔۔۔۔
              ۔۔۔۔۔

              ۔۔۔۔۔
              next
              :lol:
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment


              • #8
                Re: Jokes pay Jokes

                ایک شخص سوچتا ھے ھوٹل سے مفت کھانا کیسے کھاؤں۔ اس کا دوست اس کو کہتا ھے یہ کون سی مشکل بات ھے۔

                تم ایک مری ھوئی مکھی ساتھ لے جانا۔ خوب کھانا کھانا۔ جب پیٹ بھر جائے تو تھوڑا سا سالن مزید مانگنا۔ اس میں مکھی ڈال کر شور مچا دینا۔ وہ تمہاری منتیں کر کے بھیج دیں گے۔

                وہ ایسا ھی کرتا ھے۔ خالی جیب جا کے خوب کھاتا ھے۔ جب آخر میں کہتا ھے تھوڑا سا سالن مزید ڈال دیں تو بیرا کہتا ھے سر ھم معذرت خواہ ھیں سالن ختم ھو گیا ھے۔

                تو وہ گھبرا کے کہتا ھے اچھا پھر اس مکھی کا کیا کروں۔

                :kr:
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment


                • #9
                  Re: Jokes pay Jokes

                  ایک عورت کا شوہر روز رات کو گھر دیر سے آتا

                  ایک عورت کا شوہر روز رات کو گھر دیر سے آتا تھا۔ اور بیوی کے پوچھنے پر ادھر اُدھر کا بہانہ کر دیتا۔
                  ایک رات ٹھیک دو بجے اس کے بچے کی آنکھ کھلی تو وہ تقاضا کرنے لگا۔
                  امی کوئی کہانی سناؤ.امی کوئی کہانی سناؤ۔
                  بس تھوڑی دیر صبرکرو۔ تمہارے ابا آتے ہی ہوں گے وہ ہم دونوں کو کہانی سنائیں گے۔


                  Comment


                  • #10
                    Re: Jokes pay Jokes

                    ایک فقیر کسی کنجوس کے گھر سے روتا ھوا باھر نکلاکسی نے پوچھا کیا ھوا۔ اس نے کہا سو روپے مانگے تو میری پٹائی کی انہوں نے۔اس نے غصے سے کہا تم نے بھی تو مار کھانے والی بات کی۔ بندہ خدا ایک دو روپے مانگتے ھیں تم نے اکٹھے سو روپے مانگ لیے۔فقیر رونی صورت بنا کر کہتا ھے جناب انہوں نے مجھ سے ادھار لیے ھوئے ھیں۔ وہ واپس مانگ رھا تھا


                    Comment


                    • #11
                      Re: Jokes pay Jokes

                      Originally posted by Aanchal View Post
                      ایک فقیر کسی کنجوس کے گھر سے روتا ھوا باھر نکلا

                      کسی نے پوچھا کیا ھوا۔ اس نے کہا سو روپے مانگے تو میری پٹائی کی انہوں نے۔

                      اس نے غصے سے کہا تم نے بھی تو مار کھانے والی بات کی۔ بندہ خدا ایک دو روپے مانگتے ھیں تم نے اکٹھے سو روپے مانگ لیے۔

                      فقیر رونی صورت بنا کر کہتا ھے جناب انہوں نے مجھ سے ادھار لیے ھوئے ھیں۔ وہ واپس مانگ رھا تھا
                      :c2:


                      Comment


                      • #12
                        Re: Jokes pay Jokes

                        Originally posted by pErIsH_BoY View Post
                        ایک فقیر کسی کنجوس کے گھر سے روتا ھوا باھر نکلاکسی نے پوچھا کیا ھوا۔ اس نے کہا سو روپے مانگے تو میری پٹائی کی انہوں نے۔اس نے غصے سے کہا تم نے بھی تو مار کھانے والی بات کی۔ بندہ خدا ایک دو روپے مانگتے ھیں تم نے اکٹھے سو روپے مانگ لیے۔فقیر رونی صورت بنا کر کہتا ھے جناب انہوں نے مجھ سے ادھار لیے ھوئے ھیں۔ وہ واپس مانگ رھا تھا


                        Comment


                        • #13
                          Re: Jokes pay Jokes

                          Originally posted by Aanchal View Post
                          Assalamalikum

                          sub aik dosray ko jokes sunaoo :manicure:

                          jokes pay jokes ::c1: :c2:


                          گلی میں کھڑا ہوا گدھا بہت میٹھے سروں سے بول رہا تھا۔
                          شوہر کو مذاق سوجھا۔ بیگم سے بولے سعیدہ! یہ کیا کہہ رہاہے؟
                          بیگم نے جھٹ جواب دیا۔ آپ کے ساتھ رہتے ہوئے ابھی تین ہی ماہ گذرے ہیں ، یہ زبان سیکھنے میں دیر لگے گی۔



                          Comment


                          • #14
                            Re: Jokes pay Jokes

                            ..Click image for larger version

Name:	1467460_10152414997335558_181958748_n.jpg
Views:	2
Size:	47.9 KB
ID:	2430305Click image for larger version

Name:	1475947_10152412637175558_199262509_n.png
Views:	1
Size:	83.6 KB
ID:	2430306
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment


                            • #15
                              Re: Jokes pay Jokes

                              Wah Wah Nice .......... Keep Sharing...
                              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                              Comment

                              Working...
                              X