*pIoUs FaIrY* (31st January 2010), Abudujana (1st March 2010), Gul (1st February 2010), renad (3rd February 2010)
Jazak Allah
salam
bhai aap sary shirk ko mazaroon kee tarf ly guy heen aur niyaz per mutlub jo mazaroon py jaty heen aur niaz kurty heen dono shirk kurty heen. pihlee bat ky jis ny " lailah ilullah "purha wo mushrik ho he nahi sakta .iss kee maina hy ky"allah ky siwa koee ibadat ky laiq nahi"jis ny ye maan lya to wo kasy kafer ho sakta hy.mutlub kulma purhny wala munafiq to ho sakta hy mushrik nahi.
kuch dor hamaray sath chalo ham dil ki kahani keh den gy
samjhy na jisay tum ankhon sy wo bat zubani keh den gy
[/QUOTE]
masha allah bohat achhi baat likhi hai aap nay allah aap ko khush rakhay
حُذَيْفَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اﷲِ صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم : اِنَّ مَا اَتَخَوَّفُ عَلَيْکُمْ رَجُلٌ قَرَۃَ الْقُرْآنَ حَتَّی اِذَا رُئِيَتْ بَھْجَتُہُ عَلَيْہِ وَ کَانَ رِدْئًا لِلْاِسْلَامِ غَيْرَہُ اِلَی مَاشَاءَ اﷲُ فَانْسَلَخَ مِنْہُ وَ نَبَذَہُ وَرَاءَ ظُھْرِہِ وَ سَعَی عَلَی جَارِہِ بِالسَّيْفِ وَرَمَاہُ بِالشِّرْکِ قَالَ : قُلْتُ : يَا نَبِيَّ اﷲِ، اَيُھُمَا اَوْلَی بِالشِّرْکِ الْمَرْمِيُّ اَمِ الرَّامِي قَالَ : بَلِ الرَّامِي.
رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ فِي التَّارِيْخِ، ابْنُ حِبَّانَ وَالْبَزَّارُ واِسْنَادُہُ حَسَنٌ.
(والبخاري في التاريخ الکبير، 4 / 301، الرقم : 2907، ابن حبان في الصحيح، 1 / 282، الرقم : 81، والبزار في المسند، 7 / 220، الرقم : 2793، والطبراني في المعجم الکبير، 20 / 88، الرقم : 169، و في مسند الشاميين، 2 / 254، الرقم : 1291، والہيثمي في مجمع الزوائد، 1 / 188، و قال : اسنادہ حسن، و ابن کثير في تفسير القرآن العظيم، 2 / 266.
’’حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بیشک مجھے جس چیز کا تم پر خدشہ ہے وہ ایک ایسا آدمی ہے جس نے قرآن پڑھا یہاں تک کہ جب اس پر اس قرآن کا جمال دیکھا گیا اور وہ اس وقت تک جب تک اﷲ نے چاہا اسلام کی خاطر دوسروں کی پشت پناہی بھی کرتا تھا۔ پس وہ اس قرآن سے دور ہو گیا اور اس کو اپنی پشت پیچھے پھینک دیا اور اپنے پڑوسی پر تلوار لے کر چڑھ دوڑا اور اس پر شرک کا الزام لگایا، راوی بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اے اﷲ کے نبی(صلی اللہ علیہ وسلم)! ان دونوں میں سے کون زیادہ شرک کے قریب تھا شرک کا الزام لگانے والا یا جس پر شرک کا الزام لگایا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : شرک کا الزام لگانے والا۔
‘امتِ مسلمہ شرک سے محفوظ ہے
اُمتِ مسلمہ کے خصائص میں سے ایک یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اِس کے لئے یہ خوشخبری دی ہے کہ اُمت مسلمہ کی اصل آزمائش مال و زر کی حرص و ہوس سے ہو گی لیکن یہ شرک میں مبتلا نہیں ہوگی۔ یہی وجہ ہے کہ باقی بگاڑ اور نقائص اپنی جگہ گھمبیر کیوں نہ ہوں مجموعی طور پر اُمت مسلمہ شرک سے محفوظ ہے۔
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :
صَلّٰي رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم عَلَي قَتْلٰي اُحُدٍ. ثُمَّ صَعِدَ الْمِنْبَرَ کَالْمُوَدِّعِ لِلْأَحْيَآءِ وَ الْأَمْوَاتِ. فَقَالَ : اِنِّيْ فَرَطُکُمْ عَلَي الْحَوْضِ. وَاِنَّ عَرْضَه کَمَا بَيْنَ اَيْلَةَ اِلَي الْجُحْفَةِ. اِنِّيْ لَسْتُ اَخْشٰي عَلَيْکُمْ اَنْ تُشْرِکُوْا بَعْدِيْ. وَلٰکِنِّيْ أَخْشٰي عَلَيْکُمُ الدُّنْيَا اَنْ تَنَافَسُوْا فِيْهَا، وَتَقْتَتِلُوْا فَتَهْلِکُوْا، کَمَا هَلَکَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ.
قَالَ عُقْبَةُ : فَکَانَتْ اٰخِرَ مَا رَاَيْتُ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم عَلَي الْمِنْبَرِ.
’’حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہداء اُحد کی نمازِ جنازہ پڑھی، پھر آپ نے مبنر پر رونق افروز ہو کر اس طرح نصیحت فرمائی جیسے کوئی زندوں اور مردوں کو نصحیت کر رہا ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا اور اس حوض کا عرض اتنا ہے جتنا مقام اَیلہ سے لے کر جحفہ تک کا فاصلہ ہے، مجھے تمہارے متعلق یہ خدشہ تو نہیں ہے کہ تم (سب) میرے بعد مشرک ہو جاؤ گے لیکن مجھے تمہارے متعلق یہ خدشہ ہے کہ تم دنیا کی طرف رغبت کرو گے اور ایک دوسرے سے لڑ کر ہلاک ہو گے۔‘‘
مسلم، الصحيح، کتاب الفضائل، باب إثبات حوض نبينا صلي الله عليه وآله وسلم و صفاته، 4 : 1796، رقم : 2296
’’حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے اس موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری بار منبر پر دیکھا تھا۔‘‘یہ بات ذہن نشین رکھنے والی ہے کہ حضرت عقبہ بن عامر معروف صحابئ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی یہ حدیث دراصل حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آخری خطبہ کی روایت ہے۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی خطبہ، کوئی باقاعدہ وعظ اور خطاب منبر پر نہیں فرمایا۔ اس اعتبار سے یہ روایت اور بھی اہمیت اختیار کر جاتی ہے اور اس میں بیان کیے گئے مضامین کی حجیت مزید مسلم ہو جاتی ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کے شرک میں مبتلا ہونے کا خدشہ ظاہر نہیں فرمایا، اس کا معنی یہ ہر گز نہیں کہ کوئی فرد شرک نہیں کرے گا بلکہ من حیث الکل شرک جیسے ظلمِ عظیم سے امت محفوظ رہے گی۔
تعجب ہے میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو امت کو شرک سے بری الذمہ ہونے کی خوشخبری سنائیں اور یہاں ایک طبقہ ایسا ہے جس نے صدیوں سے شرک کی نام نہاد توپوں کے دہانے امت کے جمہور پر کھول رکھے لاحول ولا قوۃ‘
Last edited by aabi2cool; 2nd February 2010 at 13:50.
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
saraah (4th February 2010)
Ay Allah Hamain Hadaaet Ataa Farmaey!
Aameen!
S T I L L W A I T I N G
beshak shirk gunah e azeem hai...............
Mujhey kisi key maslak sey kisi kisam ka koi ikhtilaaf nahin karna, magar main Aabi bhaii ki baat sey mutmaiin nahin hoon....
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
aabi2cool (28th February 2010)
shirk02
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Shirk 03
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Shirk 04
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
shirk 05
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
shirk 06
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
shirk 07
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
aabi2cool (28th February 2010)
اسلام علیکم مسعود بھائی !
فقط اتنی عرض تھی کہ درج بالا میں جو تحقیق آپ نے رقم فرمائی ہے آیا یہ سارا مضمون آپ نے کسی کتاب سے حرف بحرف نقل کیا ہے یا پھر اس میں سے بعض مندرجات آپ کی اپنی ذاتی تحقیق کے مطابق ہیں ؟؟؟؟
یہ میں اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ اس میں بعض عبارتیں ایسی ہیں جو کہ میرے ناقص مطالعے کہ مطابق کسی بھی عالم دین( خواہ وہ کسی بھی مکتبہ فکر کا ہو) کی نہیں ہوسکتیں سو جب میں آپ کو جواب دوں تو مجھے ان عبارات سے متعلق اپنے مخاطب کا قطعی علم ہو ۔ ۔ ۔
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
اللہ تعالی ہمیں شرک و بدعت کی ضلالت سے اپنے حفظ و امن میں رکھے
ایک بات یہاں واضح کردوں کہ اولیائ عظام کی مزاروں پر جانا منع نہیں ہے لیکن آج کل اولیائ کرام کی مزاروں کو ایک بزنس کی شکل دے دی گئی ہے بدعت پرستی اور شرک کو ان اولیائ کرام کی مزاروں پر نام نہاد مجاوروں نے جاری کردیا ہے لوگ زیادہ سے زیادہ آئیں عورتیں مزاروں پر آئیں اور اپنے زیورات اتار کر نذرانہ دیں کوئی چاڈریں چڑھائیں وغیرہ یہ ساری چیزیں جو ہم آج دیکھ رہے ہیں کیا یہ رواج صحیح ہے اور آج کل استغفراللہ ان اولیاکرام کے خاص دنوں میں عرس کے نام پر میلے لگائے جاتے ہیں اور میلوں میں کیا کیا ہوتا ہے سب جانتے ہیں
میرا سوال ہے کیا ان حرکتوں سے اولیا اللہ کی پاک روحوں کو تسکین ملتی ہے یا ان کی تعلیمات کے خلاف ان امور سے ان کی اہانت ہوتی ہے
کبھی ہم نے ان چیزوں پر غور و فکر کیا ؟
اور اولیا اللہ کے مزاروں سے جو بزنس معصوم بھولی بھالی عورتوں کے زیور اور چاڈروں سے حاصل ہوتا ہے کہاں جاتا ہے
اپنے فہم و بصیرت سے ان امور پر غور و فکر ہونا چاہئے
اولیائ کرام سے محبت و عقیدت ہمارے ایمان کا حصہ ہے لیکن ان خرافات سے اولیا اللہ کی ارواح ناخوش ہونگی
اللہ رب العزت ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے
اسلام علیکم معزز قارئین کرام کچھ عرصہ پہلے انمول نامی پیغام رکن نے انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ کرتے ہوئے شرک کے موضوع پر یہاں ایک پوسٹ لگائی کہ جس میں امت مسلمہ کے جمہور ( کہ افعال و اعمال کو بغیر کسی تحقیق کے بغیر ان اعمال کی حقیقت واضح کیئے )پر بلا تخصیص شرک کا فتوٰی جڑ دیا گیا جس پر ہم نے امت مسلمہ کے اکثریت سے شرک کی نفی پر چند احادیث سے استدلال کیا اور یہ واضح کیا یہ امت مسلمہ امت وسط اور امت خیر ہے لہذا وہ مشن جو تمام انبیاء لیکر آئے یعنی شرک کی بیخ کنی اس مشن کی تکمیل خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں انجام پائی لہذا اللہ پاک نے آپکی وما ینطق ان الا ھو الا وحی یوحٰی والی زبان مبارکہ سے امت مسلمہ کو یہ خوشخبری سنوائی کہ اب یہ شرک کبھی بھی امت مسلمہ میں لوٹ کر نہیں آئے گا ہاں البتہ امت کا ایک آدھ گروہ اگر انفرادی طور پر اس قبیح فعل میں گرفتار ہوجائے تو اسکا ایسا کرنا اس خوشخبری کے ہرگز مخالف نہیں ۔ بحرحال جب ہم نے یہ وضاحت کی تو ہمارے پیغام کے ایک سئنیر ممبر مسعود بھائی نے ہماری معروضات پر اپنے تحفظات کا اظہار فرماتے ہوئے ہماری بات سے اختلاف فرمایا اوراپنی تحقیق کو یہیں پر نقل فرمایا جس میں براہ راست ہمارے دیئے گئے دلائل کو تو نہیں چھوا گیا البتہ انھوں نے چند نئے دلائل اور چند اعتراضات اپنے مؤقف کی حمایت میں پیش فرمائے ہم مسعود بھائی کے دلائل کا رد بعد میں تفصیل کے ساتھ کریں گے جس کے بعد قارئین پر بھی اور خود مسعود بھائی پر بھی انکے دلائل کمزور ہونا کھل جائے گا کیونکہ ان کے پیش کردہ دلائل میں خلط مبحث کے باعث بے شمار مغالطے ہیں فی الحال ہم انٹر نیٹ سے میسرہ مواد کی صورت میں اول عقیدہ اور اسکی بحث پھر عقیدہ توحید کی وضاحت اور پھر شرک کی حقیقت کو واضح کریں گے اور آخر میں ان شاء اللہ العزیز مسعود بھائی کی پوسٹ کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ اس کے مکمل اور تفصیلی رد کی صورت میں پیش کریں گے مگر اس سب کے لیے ہمیں طویل وقت درکار ہوگا قارئین سے التماس ہے کہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹنے پائے اور تمام قارئین اس مفید بحث کو ضرور پڑھیں ۔ ۔ ۔عقیدہ توحید اور حقیقت شرک
![]()
Last edited by aabi2cool; 6th March 2010 at 13:35.
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
حقیقت شرک
Last edited by aabi2cool; 6th March 2010 at 14:18.
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Last edited by aabi2cool; 6th March 2010 at 13:43.
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
عقیدہ توحید اور حقیقت شرک مزید وضاحت
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
SubHaan ALLAH maa shaa allah bohat jamay mudallal aur asaan bohat khushi hui paRh k aabi bhaee ALLAH aap ko khush rakhay k aap nay ummat k aik bohat baRay graoh ko mushrik kehlaanay say bacha lia... aap ki bohat meherbaani...
inn ko yai b batayaiN na k aksar aayaa jin maiN yai log shirk shirk k raag alaaptay huay nazar aatay haiN wo mushrikoN k liay utri haiN aur musalmanoN par chispaaN haiN...
aap ka bohat khaloos say mamnoon hooN...
Raza
kyoN RAZA mushkil say Dariay----jabb nabi S.A.W mushkil kusha ho
Aabid bhai aap ki aik bohat barri problem yeh hai keh aap apney maslak sey hat ker kisi bhi doosrey insaan ki aik bhi baat suneney, samajhney aur ghaur karney key rawa'daar nahinaur aap key nazdeek koi kitna hi barra ahl-e-deen kyun na ho, agar woh aap key maslak sey nahin, to aap us ki baton sey haqarat bhara lehja rawa rakhein gey - jiska sabot Pegham per mojood maazi key kuchh thread hain.
Aap key nazdeek yeh baat fazool hai keh koi KYA kah raha hai, aap key nazdeek sirf yeh aham hai keh KAUN kah raha hai.
Mera masla yeh hai keh main kisi maslak ko nahin manta balkeh har aalam-e-deen ki baat sunta hoon aur phir jo merey dil ko achhi lagti hai, ussey apnata hoon.
Agar aap logon ney nazdeek Sahih Muslim mein mojood woh beshumaar hadeesein jin mein Nabi Kareem SAW ney shirk ko gunah-e-Kabeera kaha hai, koi ahmiyat nahin rakhtin to mujhey aap sey kuchh nahin kehna
Aur jo log yeh samajhtey hain keh Quran-e-Paak ki aayat SIRF mushkiron key liyey nazal hui thin, woh apney Islami Ilm ka az sar-e-nau jaiza lein - Quran ISLAM hai aur jo Quran ki aayat ko nahin manta woh ham mein sey nahin!!!
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
koi faida nahi hay aisi behas ka...........jin logon ny man'na hota hay wo aisy hee maan laity hian aur os kee Iman kehty hian...
I born for suffering.......
اسلام علیکم مسعود بھائی ابھی تو میں نے توحید اور شرک کی فقط حقیقت بیان کی ہے ابھی تو آپ کی پوسٹ کا تحیقی اور تنقیدی جائزہ لینا باقی ہے جس کے لیے مجھے وقت درکار ہے آپ پلیز اس وقت تک انتظار کیجیئے اور تب تک کے لیے میری ذات کواس تھریڈ کا عنوان مت بنایئے تو آپکی مہربانی ہوگی تھریڈ پڑھنے والے تمام لوگ گواہ ہیں کہ میں نہ تو کسی مسلک کی بات کی ہے اور نہ ہی یہان پر کوئی مسلکی بحث ہورہی ہے ۔ ۔ ۔
سو ابھی آپ دھریج رکھیئے اور میرے مراسلات کو مکمل ہولینے دیں پھر اسکے بعد آپ اپنی قیاس آرائیاں مجھ غریب پر آزمایئے گا والسلام
Last edited by aabi2cool; 8th March 2010 at 21:26.
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Assalaam-O-alaikum
Main nay Anmol ki thread paRhi JAZACH ALLAH KHAIR Anmol kay aap nay iss khobsurat thread ka agahaaz kia, khiraj-e-tehseen qubool karain.
Abid bhai kay comments paRhay jp abhi tak na-mukammal hain aur Masood bhai ki MUKAMMAL post bhi paRhee.
Abid bhai iss baat ko saabit karna chahtay hain kay ummat-e-Mohammadia SAW main shirk lout kar nahin aana!!
Jab kay Masood bhai ki post main saaf wazahat hay kay Nabi-e-Karim SAW ki ahidth-e-mubaraka main barha shirk ko gunah-e-kabira kay naam say mansoob kia gaya hay jiss ki mua'afi nahin aur yahan tak bhi irshaad hay kay Shirk karnay waala ISLAM kay dairay say khaarij hosakta hay, phir uss per aabid bhai nay SHIRK ki qayi iqsaam paish kiin aur shayed aagay bhi kuch aur karain gain....!
BEHAS jitni hi taweel kiyon na hojayay HAQEQAT per parda nahin daala ja sakta, chahay koi Hanafi ho, Shafayee ho, Hanbali ho ya Malki sab kay sab maslak say ta'aluq rakhnay waalay iss BAAT say itifaq-e-rayay rakhtay hain kay SHIRK GUNAH-E-KABIRA hay, aur inn Ayima-e-Karam RZ nay ISLAM kay liye jo khidmaat anjaam dee hain aur apnay wasee mutala'ay say humain jo baat sikhayee hain unhoon nay kabhi bhi aisi kahin baat nahin ki kay Shirk lout kar nahin aana, agar lout kar nahin aana tha tou iss MASLAY per ahadith aur tamam BEHAS, yaa iss GUNAH-E-KABIRA kehna bilkul hi Baymainay reh jaata hay!!!
Mazaroon per jaanay main koi harj nahin..... jahan log CHARS ka karabaar kartay hain, qawaliyan horahi hoti hain, aurtain bik rahi hoti hain.... kia yehi hay unn BUZARGAAN-e-DEEN ki khidmaat ka nateeja kay hum SALAANA URS kay bahanay LARKIYON ko dekhnay, Nashay main jhoomnay aur logon ki chaplain, purse churaanay kay liye jaatay hain!!!
Main kabhi kabhi bohat hi gehrayee say sochta hoon kay waqayi ALLAH SWT kay har kaam main hikmat hoti hay, apnay pyray NABI SAW ki hurmat ka khayal kartay huway AAP SAW ka rouza-e-mubarak MADINA main rakha agar yehi rouza kisi ASIAN country (India ya Pakistan) main hota tou hum jiss qadar aap SAW kay Rouza-e-Mubarak ki bayhurmati kartay kay duniya kaan pakaR laiti!!!
Hum ASIAN converted MUSLIM hain aur abhi tak humaray zehnoon main jaisay Hindus main hota hay Mandar main chaRaway, Sarawasti ki pooja, agarbatiyan jalaana, aurtoon ka mandir jaana waghaira waghaira wohi hum apnay mazhab main shaamil kar chukay hain jiss ka nateeja yeh nikal raha hay kay hum unn mazaroon per giRgiRa kar maangtay hain aur unn say been kar kar CHARAWAY kartay hain jo kay DARHAQEEQAT aik SHIRK hi hay chahay koi iss say LAAKH inkaar kar lay!!!
May ALLAH SWT light and guide our ways AMEEN
Fi aamaan ALLAH
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks