![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
| Radio and TV | P-TUBEPro | P-Army Game | Sudoku 2009 | P-LDManager | Invite Friends | P-Guestbook | P-Album | P-Calendar | P-Groups | P-SiteMap | Who's Online |
|
|||||||
| Bazm-e-Shairi Apna zouq-e-intikhaab se hum ko bhi mehzooz karen |
![]() |
|
|
LinkBack | Thread Tools | Display Modes |
|
||||||||||||
|
یہاں میں اپنی پسند کی شاعری پوسٹ کیا کرونگا زرا تھم تھم کہ برسا کر ابھی اتنا نہ روٹھا کر ابھی تو دور ہے منزل ابھی خود کو نہ تنہا کر تیری آنکھیں سمندر ہیں سمندر کو نہ صحرا کر میرا دل ڈوب جاتا ہے مجھے ایسے نہ دیکھا کر ھوا مجھہ سے کہے پاگل نہ یوں راستوں میں بیٹھا کر وہ اِک دن چھوڑ جائے گا اسے اتنا نہ چاھا کر اس زندگی میں کوئی پل تو ایسا ہو جو تیرا میرا ہو جس میں کوئی تیسرا نہ ہو ہم دیر تک ایک دوسرے سے باتیں کریں ان باتوں کو سُننے والا کوئی نہ ہو اور باتوں میں ہی رات ڈھل جائے بس میں اور تم ہوں۔۔۔۔ یوں ہی بیٹھے بیٹھے کسی بھی چھوٹی سی بات پہ بے تیاشا ہنس پڑیں ہنستے ہنستے آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں ان آنسو کو صاف کرنے والا کوئی نہ ہو بس میں اور تم ہوں۔۔۔ کاش زندگی میں کوئی پل تو ایسا ہو جو صرف اور صرف تیرا میرا ہو۔۔۔۔
__________________
![]() |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
اسے بخشی ہے دل پہ حُکمرانی اور کیا دیتے؟ بس یہی تھی ہماری راجدھانی اور کیا دیتے؟ ستاروں سے کسی کی مانگ بھرنا اک فسانا ہے اس کے نام لکھ دی زندگانی اور کیا دیتے؟ بچھڑتے وقت اس کو اک نہ اک تحفہ تو دینا تھا ہمارے پاس تھا آنکھوں میں پانی اور کیا دیتے؟ ایسا ہو سکتا ہے نہ۔۔۔؟؟ کہ میں نے تجھے جان لیا ہو تجھے تیری ذات کی گہرائی تک تیری محفل سے لے کر تیری تنہائی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہو سکتا ہے نہ۔۔۔؟؟ کہ میں نے بہت کرب سہا ہو تیرے ستم سے لے کر تیری محیسائی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایسا بھی تو ہو سکتا ہے نہ ۔۔۔؟؟ کے تجھے کوئی دُکھہ نہ ہو میرے ملنے سے لے کر میری جُدائی تک ۔۔۔۔۔ کہیں دل چھوڑ آئے ہو ؟؟ بہت چُپ چاپ رہتے ہو نہ بنتے ہو نہ سنورتے ہو نہ کوئی بات کرتے ہو بھری محفل میں بھی اکثر ہمیشہ کھوئے رہتے ہو اُداسی آنکھوں میں لے کر ہر اک چہرے کو تکتے ہو کوئی جب یاد آتا ہے تو ٹھنڈی آہ بھرتے ہو تو کُھل کر کیوں نہیں کہتے کہ ہم سے پیار کرتے ہو ۔۔۔۔۔ |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
بہت ہی مدت کے بعد کل جب کتابِ ماضی کو میں نے کھولا بہت سے چہرے نظر میں اُترے بہت سے ناموں پہ دل پسیجا اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا لکھا ہوا تھا جو آنسئوں سے کہ جس کا عنوان “ہمسفر“تھا یہ صفحہ سب سے ہی معتبر تھا کچھہ اور آنسو پھر اس پر ٹپکے پھر اس سے آگے میں پڑھ نہ پایا کتابِ ماضی کو بند کر کے اسی کی یادوں میں کھو گیا میں اگر وہ ملتا تو کیسا ہوتا ؟؟ انہیں خیالوں میں سو گیا میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھہ روتی تھی ساتھہ ہنسا کرتی تھی وہ لڑکی جومیرے دل میں رہا کرتی تھی میری چاہت کی طلبگار تھی اس درجے کی وہ مصلے پہ نمازوں میں دعا کرتی تھی اک لمحے کا بچھڑنا بھی گِراں تھا اس کو روتے ہوئے مجھہ کوخود سے جدا کرتی تھی میرے دل میں رہا کرتی تھی دھڑکن بن کر اور سائے کی طرح ساتھ رہا کرتی تھی روگ لگا بیٹھی تھی انجانے میں میری آغوش میں مرنے کی دعا کرتی تھی بات قسمت کی تھی جدا ہو گئے ہم ورنہ وہ تو مجھے تقدیر کیا کرتی تھی |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
پاگل لڑکی پہلے میرے خط کے اس نے اک انجانے خوف سے ڈر کر ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے اب ایک حسین احساس کے تابع جس کا کوئی نام نہیں پچھلے کتنے ہی گھنٹوں سے دروازے کی اوٹ میں چھپ کر ٹکرے جوڑ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاگل‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘‘ ایک بار کر کے اعتبار لکھہ دو کتنا ہے مجھہ سے پیار لکھہ دو کٹتی نہیں یہ زندگی اب تیرے بن کتنا اور کروں انتظار لکھہ دو ترس رہے ہیں بڑی مدت سے اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھہ دو دیوانے ہو جائیں جسے پڑھ کے ہم کچھی ایسا کلام تم میرے یار لکھہ دو زیادہ نہیں لکھہ سکتے تو مت لکھو تم محبت بھرے لفظ دو چار لکھہ دو ایک بار لکھو محبت ہے مجھے تم سے پھر یہی جملہ بار بار لکھہ دو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،، محبت تو بارش ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جسے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چھونے کی خواھش میں ہتھیلیاں تو گیلی یو جاتی ہیں مگر ۔ ۔ ۔ ۔ “ھاتھہ“ ہمیشہ خالی رہتے ہیں |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
محبت مہرباں ہوگی
پریشان تم نہیں ہونا کبھی چھُپ کر نہیں رونا جدائی زھر ہوتی ہے ہمیں معلوم ہے لیکن۔۔ فراق و ہجر کا موسم یقینن بِیت جائے گا یقینن وصل کے لمحے دوبارہ لوٹ آئینگے وہی شامیں وہی راتیں وہی قصے وہی باتیں وہی پھر داستاں ہوگی محبت مہرباں ہوگی میرے وجود میں وفا کی روشنی اُتار دے پھر اتنا پیار دے کہ مجھہ کو چاہتوں سے مار دے بہت اداس تھی سو اٹھہ کر تیرے پاس آ گئی کوئی ایسی بات کر جو دل کو چین اور قرار دے سُنا ہے تیری اک نظر سنوارتی ہے زندگی جو ہو سکے تو میری زندگی سنوار دے میرا اساسہِ حیات چھن گیا ہے دوستو دو چار دن کی زندگی کوئی مجھے ادھار دے |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
بن جائوں اگر تم سا تمہیں کیسا لگے گا؟ ہر پل میں رہوں تم سے خفا کیسا لگے گا؟ تم پیار میں خود کو کبھی مٹانے پہ ہو راضی بن جائے اگر پیار سزا کیسا لگے گا؟ خود سے بھی زیادہ ہو یقیں تم کو کسی پر وہ شخص ہی دے جائے دغا کیسا لگے گا؟ تم اور کسی محفل کا دِیا بن کہ جلو پر، تنہائی مِلے تم کو سدا کیسا لگے گا؟؟ تم مراسم میں بھی موسم کی ادا رکھتے یو کبھی برسو تو کبھی بوند کو ترستے ہو پل مین کہتے ہو زمانے میں فقط تیرے ہیں، پل میں اظہارِ محبت سے مُکر جاتے ہو بھری محفل میں دشمنوں کی طرح ملتے ہو اور دعائوں میں میرا نام لئے جاتے یو دِیارِ غیر میں مجھہ کو تلاش کرتے ہو ملو تو پاس سے چُپ چاپ گُذر جاتے یو لاکھہ موسم کی طرح رنگ بدلتے رہو آج بھی ٹوٹ کہ شدت سے مجھے چاہتے ہو |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا
میں کیسا زندہ آدمی تھا،ایک شخص نے مجھ کو مار دیا اک سبز شاخ گلاب کی تھا،اک دنیا اپنے خواب کی تھا وہ اک بہار جو آئی نہیں اس کے لئے سب کچھ ہار دیا یہ سجایا گھر ساتھی میری ذات نہیں میرا حال نہیں اے کاش کبھی تم جان سکو جو اس سُکھ نے آزار دیا میں کھُلی ہوئی اک سچائی مجھے جاننے والے جانتے ہیں میں نے کن لوگوں سے نفرت کی اور کن لوگوں کو پیار کیا وہ عشق بہت مشکل تھا مگر آسان نہ تھا یوں جینا بھی اس عشق نے زندہ رہنے کا مجھے ظرف دیا پندار دیا میں روتا ہوں اور آسمان سے تارے ٹوٹتے دیکھتا ہوں ان لوگوں پر جن لوگوں نے میرے لوگوں کو آزار دیا وہ یار ہوں یا محبوب میرے یا کبھی کبھی ملنے والے اک لذت سب کے ملنے میں وہ زخم دیا یا پیار دیا میرے بچوں کو اللہ رکھے، ان تازہ ھوا کے جھونکوں نے میں خشک پیڑ خزاں کا تھا،مجھے تازہ برگ و بار دیا |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
میں تتلیوں کو سُلا دونگا ذرا آپ شام ہونے دو
میں جُگنئوں کو جگا دونگا ذرا آپ شام ہونے دو میری نم آنکھوں کو نہ دیکھو آپ حسرت سے میں آپ کو بھی رُلا دونگا ذرا آپ شام ہونے دو کہاں آغاز ہوتا ہے کہاں انجام ہوتا ہے، ھُنر سارے سِکھا دونگا ذرا آپ شام ہونے دو جو آپ نے مجھ سے پوچھا ہے،کہاں ہوگی تمہاری شام؟ جہاں ہوگی بتا دونگا ذرا آپ شام ہونے دو |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
Quote:
xellent Anjum ji... ager aap ijazat dein or hume bhi waqt mila tu hum isey design kar lein??
__________________
Spring is nature's way of saying, "Let's party!" Happy Spring to everyone ![]() ![]() |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
Quote:
![]() ji zaroor design kijiye ye meri poetry thori hai jo ap ijazat le rahi hain ye to bas meri pasand hai |
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
Bahot bahot Shukriya janab
|
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
Quote:
|
|
||||||||||||
|
Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
اے چاند کچھ دیر زمیں پہ آنا آج کی شب ان کے گھر جانا نازک سا دل ہے ان کا دروازا بڑے پیار سے کھٹکھٹانا پوچھے اگر کوئی آنے کی وجہ تو کسی چھوٹی بات پہ الجھانا یاد رکھنا جادو ہے ان کی باتوں میں وہ لاکھ روکیں مگر لوٹ آنا اے چاند کچھ دیر زمیں پہ آنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی محبت ذرا سا دھیان رکھنا یہ میری پہلی محبت ہے وفا کا مان رکھنا یہ میری پہلی محبت ہے کہاں اس عمر میں ہم بھیس بدلیں گے فقیروں کا ملن آسان رکھنا یہ میری پہلی محبت ہے جدائی کے دنوں میں لوگ چہرے بھول جاتے ہیں میری پہچان رکھنا یہ میری پہلی محبت ہے جدائی تو میں سہہ لونگا مگر۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ تم پھر سے ملنے کا کوئی امکان رکھنا یہ میری پہلی محبت ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| pasnd . poetry |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|